اب تیرا جُدا ہونا

اب تیرا جُدا ہونا

All Rights Reserved By: After Effex 2014

Dim: 1920 x 1080 pix

Res: 100 dpi RGB Colors

3 Channels 8 bpc

Image

انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ

All Rights Reserved By: After Effex 2012

All Rights Reserved By: After Effex 2012

Dim: 24 x 12 in

Res: 300 dpi RGB Colors

3 Channels 8 bpc

انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ – نظام رامپوری

انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ
دیکھا جو مجھ کو چھوڑ دیے مسکرا کے ہاتھ

بے ساختہ نگاہیں جو آپس میں مل گئیں
کیا منہ پر اس نے رکھ لیے آنکھیں چرا کے ہاتھ

یہ بھی نیا ستم ہے حنا تو لگائیں غیر
اور اس کی داد چاہیں وہ مجھ کو دکھا کے ہاتھ

بے اختیار ہوکے جو میں پاؤں پر گرا
ٹھوڑی کے نیچے اس نے دھرا مسکرا کے ہاتھ

قاصد ترے بیاں سے دل ایسا ٹھہر گیا
گویا کسی نے رکھ دیا سینے پہ آ کے ہاتھ

اے دل، کچھ اور بات کی رغبت نہ دے مجھے
سننی پڑیں گی سینکڑوں اُس کے لگا کے ہاتھ

وہ کچھ کسی کا کہہ کے ستانا سدا مجھے
وہ کھینچ لینا پردے سے اپنا دکھا کے ہاتھ

دیکھا جو کچھ رکا مجھے تو کس تپاک سے
گردن میں میری ڈال دیے آپ آ کے ہاتھ

کوچے سے تیرے اُٹھّیں تو پھر جائیں ہم کہاں
بیٹھے ہیں یاں تو دونوں جہاں سے اٹھا کے ہاتھ

پہچانا پھر تو کیا ہی ندامت ہوئی انہیں
پنڈت سمجھ کے مجھ کو اور اپنا دکھا کے ہاتھ

دینا وہ اس کا ساغرِ مے یاد ہے نظام
منہ پھیر کر اُدھر کو اِدھر کو بڑھا کے ہاتھ

(نظام رامپوری)

اس قدر ٹوٹ کے تم پر ہمیں پیار آتا ہے

All Rights Reserved By: After Effex 2012

All Rights Reserved By: After Effex 2012

Dim: 1150 x 605 pix

Res: 100 dpi RGB Colors

3 Channels 8 bpc

زندگی بھی تیرے نام کر دونگا

All Rights Reserved By: After Effex 2012

Dim: 1168 x 826 pix

Res: 100 dpi CMYK Colors

4 Channels 8bpc

تجھے ہی دیکھوں

Dim: 1969 x 2782 pix

Res: 72 dpi ( RGB Colours 8 bit )

کنگن

Dim: 683 x 1024 pix

Res: 72 dpi ( RGB Colours 8 bit )

ہوتی نہیں وفا تو جفا ہی کیا کرو

Dim: 1066 x 1600 pix

Res: 72 dpi ( RGB Colours 8 bit)

بس میری جانب دو قدم کرکے چلے جانا

Dim: 1066 x 1600 pix

Res: 100 dpi (RGB colours 8bit )

کہاں تھا اُس وقت

Wasi Shah

Dim: 1280 x 800 pix

Res: 72 dpi

RGB Colours 8 bit

میں اُداس ہوں

Main Udass Hoon

Dim: 3000 x 2200 pix

Res: 100 dpi

RGB Colours 8bit

رُکتا بھی نہیں ٹھیک سے چلتا بھی نہیں ہے

Nosheen Gelani

Dim: 4000 x 4000 pix

Res: 100 dpi

RGB Colours 8bit

تو مجھے بُھلا دے گا

Wasi Shah

Dim: 2751 x 2088 pix

Res: 100dpi

RGB Colours 8bit

کھل کے اظہار محبت کرنا ہماری عادت نہ تھی

Afx Poet

Dim: 1543 x 2200 pix

Res: 100dpi

RGB Colours 8bit

آؤ اُداس راتوں میں

اُداس راتیں

Dim: 3599 x 3000 pix

Res: 200 dpi

RGB Colours 8bit

وہ قتل بھی کرتے ہیں

woh qatal b karte hein

Dim: 1181 x 1669 pix

Res: 200 dpi

RGB Colours 8bit

تیری آواز

Teri Awaz

Dim: 1430 x 1500 pix

Res: 200 dpi

RGB Colours 8bit

آج اُن سے ملنے کو دل چاہتا ہے

آج اُن سے ملنے کو دل چاہتا ہے

Dim:4000 x 3200 pix

Res:300 dpi

RGB Colours 8 bit

آج اُن سے ملنے کو دل چاہتا ہے
پاس بیٹھ کر بات کرنے کو دل کرتا ہے
اتنا حسین تھا اُن کا منانے کا انداز
آج پھر روٹھ جانے کو دل کرتا ہے

خوشی ملی تو ہنس نہ سکے
غم ملے تو رو نہ سکے
زندگی کا یہ دستور ہے
جسے چاہا اُسے پا نہ سکے
اور جسے پایا اُسے چاہ نہ سکے

مسکرانا تھا پر مسکرا نہ سکے
گیت خوشیوں کے ہم گا نہ سکے
پرائے تو کبھی اپنے بن نہ سکے
ہم اپنوں کو بھی اپنا بنا نہ سکے

فاصلوں نے دل کی قربت کو بڑھا دیا ہے
آج ان کی یاد نے بے سبب رُلا دیا ہے
ان کو شکوہ ہے کہ ہمیں انکی یاد نہیں آتی
اور ہم نے اُن کی یاد میں خود کو بُھلا دیا ہے

اک بار کہو تم میری ہو

Ibn-e-Insha ( After Effex )

نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں

Nasir Kazmi ( After Effex )

میری محبت کے دونوں عالم

Meri Mohabbat k Dono Alim ( After Effex )

Jan

August 2017
M T W T F S S
« Jun    
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  

Subscribe Us by Clicking

%d bloggers like this: